23 مارچ 2016 - 12:47
عراق؛ الانبار میں پانچ بم دھماکے، پچیس افراد جانبحق اور زخمی

عراق کے صوبے الانبار میں پانچ بم دھماکوں میں کم از کم پچیس افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے-

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ الجزیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق مغربی عراق کے صوبے الانبار میں پانچ کار بم دھماکوں کے نتیجے میں فوج اور قبائل کے کم از کم آٹھ افراد جاں بحق اور سترہ دیگر زخمی ہوگئے- در ایں اثنا یہ بھی خبر ہے کہ عراق کے شمال مشرقی شہر کرکوک میں عراقی فوج کے ہوائی حملے میں داعش کے دس دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں-

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲